شوٹنگ والی بال کے کھلاڑی نذیر بھٹی انتقال کر گئے

0

 مٹھیانی (ای این این) شوٹنگ والی بال کے مشہور کھلاڑی نذیر احمد بھٹی دل کا دورہ پڑنے سے کراچی میں انتقال کر گئے۔
نذیر احمد بھٹی کرکٹ کے بھی اچھے کھلاڑی تھے اور کافی عرصہ سے کراچی میں مقیم تھے۔
ان کی تدفین مٹھیانی کے آبائی قبرستان میں ہوگی۔
دوسری جانب ان کے اچانک انتقال پر تعزیت کا سلسلہ جاری ہے اور سوشل میڈیا پر ان کی مغفرت کے لیے دعائیں کی جا رہی ہیں۔

دوسری جانب حجر مہدی کلب نے نذیر احمد بھٹی کے انتقال پر دس دن سوگ کا اعلان کیا ہے۔

About Author

Leave A Reply