سینئر صحافی لالا رحمٰن سموں کی والدہ انتقال کر گئی - Eye News Network

سینئر صحافی لالا رحمٰن سموں کی والدہ انتقال کر گئی

0

حیدرآباد(ای این این ایس)سینئر صحافی،  پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کی فیڈرل ایگزیکیوٹو کائونسل کے رکن اور حیدرآباد پریس کلب کے صدر   لالا رحمان سموں کی والدہ ماجدہ جمعرات کو  انتقال  کر گئی ہیں، وہ کچھ عرصہ سے بیمار تھی۔  ان کی ماز جنازہ  جمعرات  کو 4 بجے کچہ قلعہ نزد مکی شاہ درگاہ حیدرآباد میں  ادا کی جائیگی۔

دوسری جانب سینئر صحافی سہیل سانگی، لالا حسن، ریاض سہیل، لالا اسد پٹھان، منصور مری، جئے پرکاش مورانی، رئوف چانڈیو، غازی خان جھنڈیر، قاضی ذالفقار، محسن حسن خان، حامد خان، محمد حسین خان، لالا شہباز پٹھان و دیگر نے گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کی مغفرت کے لیے دعا کی ہے۔

About Author

Leave A Reply