سینئر صحافی ابصار عالم قاتلانہ حملے میں زخمی، گولی پیٹ میں لگی، حالت خطرے سے باہر

0

 اسلام آباد (ای این این ایس) سینئر صحافی و سابق چیئرمین پیمرا ابصار عالم قاتلانہ حملے میں زخمی ہو گئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق وہ اسلام آباد میں کار میں جا رہے تھے کہ ان پر حملا کیا گیا، گولی ان کے پیٹ میں لگی ہے۔

ہسپتال ذرائع کے مطابق ابصار عالم کا آپریشن کیا جا رہا ہے، جبکہ ان کی حالت خطرے سے باہر بتائی جا رہی ہے

About Author

Leave A Reply