سماجی رہنما کرشن شرما دل کا دورہ پڑنے سے اسپتال داخل

0

حیدرآباد(ای این این ایس) پاکستان تحریک انصاف سندھ کے رہنما اور سماجی کارکن کرشن شرما کو دل کا دورہ پڑنے کے بعد این آئی سی وی ڈی مٹھی میں داخل کیا گیا ہے۔

خاندانی ذرائع کے مطابق ان کو اسٹنٹ لگا دیا گیا ہے اور ان کی طبیعت بہتر ہو رہی ہے۔

ڈاکٹروں کے مطابق کرشن شرما کو ایک دو دن بعد اسپتال سے گھر منتقل ہونے کی اجازت دے دی جائیگی، تاہم ان کی حالت خطرے سے باہر ہے لیکن ان کو آبشرویشن میں رکھا جائیگا۔

About Author

Leave A Reply