کراچی(ای این این
انسداددہشت گردی عدالت
سانحہ بلدیہ فیکٹری کیس کی سماعت ہوئی۔
ایم کیوایم کے سابق سیکٹر انچارج ملزم رحمان بھولا، زبیر چریا اور دیگر کو پیش کیا گیا۔
نوٹس کے باجود گواہ ڈین فیکلٹی آف سائنس کراچی یونیورسٹی بیان ریکارڈ کرانے پیش نہیں ہوئے
عدالت نے ڈین فیکلٹی آف سائنس کو بیان ریکارڈ کرانے کے لیے 16 مئی کو پھر طلب کرلیا
عدالت نے گواہ کو کیمیکل مشاہدے سے متعلق رپورٹ پر بیان ریکارڈ کرانے کے لیے طلب کیا تھا
بلدیہ فیکٹری آتشزدگی سے 250 سے زائد افراد جل کر جاں بحق ہوگئے تھے
About Author