سات سالہ بچی کے ساتھ مسجد میں زیادتی

0

گھوٹکی (ای این این ایس) گھوٹکی ضلع کے نواحی گاؤں داد لغاری میں مبینہ طور پر ملزمان نے ایک سات سالہ بچی کو مسجد میں زیادتی کا نشانہ بنایا ہے۔
لڑکی کے خاندانی ذرائع کے مطابق سات سالہ (ح) کو ملزمان نے داد لغاری گائوں میں واقع مسجد میں حوس کا نشانہ بنایا اور فرار ہو گئے
پولیس کے مطابق واقعہ کی تفصیلات اکٹھا کی جارہی ہیں اور جلد ہی قانونی کارروائی عمل میں لائی جائیگی۔

بعدازاں پولیس نے ایک ملزم ظفر لغاری کو گرفتار کر لیا۔

About Author

Leave A Reply