دربار بکوٹ شریف کے سجادہ نشین صاحبزادہ پیر ظاہر بکوٹی انتقال کر گئے

0

ایبٹ آباد(رپورٹ: نوید اکرم عباسی) سجادہ نشین دربار بکوٹ شریف صاحبزادہ پیر ظاہر بکوٹی المعروف بابو پیر دنیا فانی سے کوچ کر گئے۔
وہ کوہ مری کے نجی ہسپتال میں زیر علاج تھے اور کافی عرصے سے جگر کے عارضہ میں مبتلا تھے۔ گزشتہ رات ڈاکٹر نے خون کی کمی پورا کرنے کےلیئے کہا تھا مگر ایک بوتل لگنے کے بعد ہی پیر ظاہر بکوٹی کی طبیعت سنبھل نہ سکی۔

About Author

Leave A Reply