آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے عمرہ کی سعادت حاصل کر لی

0

کراچی (ای این این) آرمی چیف جنرل قمر جاوید
باجوہ نے مکہ میں عمرہ کی سعادت حاصل کر لی ہے۔

پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کے لیے خصوصی طور پر خانہ کعبہ کا دروازہ کھولا گیا۔

ذرائع کے مطابق آرمی چیف نے پاکستان کی ترقی، خوشحالی، استحکام اور امن کے لیے خصوصی دعائیں کیں۔
خیال رہے کہ گزشتہ دنوں وزیر اعظم عمران خان بھی عمرہ کی سعادت حاصل کر چکے ہیں۔

About Author

Leave A Reply