آرزو چاہے تو فیصلہ بدل سکتی ہے:عدالت، شوہر کے پاس جائونگی: راجا کرونا میں مبتلا، اظہر سے دوستی تھی، پولیس چالان

0

کراچی(ای این این ایس) سندھ ہائی کورٹ میں آرزو راجا کیس کی سماعت ہوئی۔
آرزو فاطمہ اور دیگر عدالت میں پیش۔ آرزو فاطمہ درخواست دائر کرنا چاہتی ہیں دارالامان انتظامیہ نے ملاقات کی اجازت نہیں دی ، وکیل
پولیس نے رپورٹ پیش کردی
یہ اغوا کا کیس نہیں کم عمری شادی کا کیس ہے ، پراسیکیوٹر
نکاح کرانے والے قاضی نے ضمانت حاصل کرلی ، پراسیکیوٹر
دیگر نامزد ملزمان نے بھی ضمانت حاصل کرلی، پراسیکیوٹر
دو ملزمان مفرور ہیں ، پراسیکیوٹر
آپ نے انہیں گرفتار کرنے کیلئے کیا کوشش کی ؟ عدالت
آپ کی ذمہ داری ہے مفرور ملزمان کو گرفتار کریں ، عدالت
مقدمہ کا چالان ماتحت عدالت میں پیش کردیا گیا ، وکیل آرزو فاطمہ
آپ خاموش رہیں آپ وکیل نہیں ہیں اس کیس میں ، جسٹس کے کے آغا
سپریم کورٹ کا فیصلہ موجود ہے اسلامی قوانین کے تحت فیصلہ ہونا چاہیے ، وکیل
آپ توہین عدالت کررہے ہیں مزئد بولنے کی کوشش کی تو کاروائی ہوگی، جسٹس کے کے آغا
آپ ہمیں ہدایت مت دیں ہمیں معلوم ہے کیسے کیس چلے گا ، عدالت برہم
عدالت نے آرزوفاطمہ سے پوچھ کے وہ کس کے ساتھ جاناچاہتی ہے
آرزوفاطمہ نے جواب دیاکہ وہ اپنے شوہر کے ساتھ جاناچاہتی ہے۔
عدالت نے کیس نمنٹاتے ہوٸے آرزوکودارالامان بھیج دیا۔
عدالت نے اپنے ریمارکس میں کہاکہ کم عمری کی شادی زنا میں شمار ہوتی ہے ۔
عدالت نے ماتحت عدالت کوہدایت کی کہ یہ کیس چلڈرن میرج ایکٹ کے چل کرفیصلہ کیاجاٸے
عدالت کا آرزو کی تعلیم اور دیگر سہولیات کا انتظام کرنے کی ہدایت

روزانہ محکمہ داخلہ کی جانب سے کوئی نمائندہ ایک گھنٹہ آرزو سے ملاقات کرے گا، عدالت
ْآرزو چاہئے تو اپنے فیصلہ واپس لے سکتی ہے ، عدالت

آرزو بھی کورونا کا شکار ہوگئی
پولیس نے آرزو فاطمہ کیس کا چالان پیش کردیا
آرزو کی کورونا رپورٹ 16 نومبر کو موصول ہوئی ، چالان
پولیس نے کورونا کا شکار آرزو کو عدالت میں پیش کردیا
ملزم اظہر علی کا بھی کورونا ٹیسٹ کرایا گیا جو کہ منفی آیا ، پولیس
آرزو نے بیان میں بتایا کہ اس کی اظہر علی سے طویل عرصہ سے دوستی ہے، چالان
اظہر کے ساتگ موٹر سائیکل پر وکیل کے دفتر پہنچی جہاں نکاح ہوا، چالان
لڑکی نے عمر 18 سال ہونے سی متعلق دستاویزات پیش کیں، نکاح خواں کا بیان
ملزم اظہر علی کے خون اور صواب کے نمونے ڈی این اے کیلئے بھجوا دیئے گیے، چالان
پولیس نے مقدمہ سے اغوا کی دفعہ 264-Aخارج کردی
ملزمان کے خلاف چائلڈ میرج ایکٹ کے تحت کارروائی کی جارہی ہے، چالان

 

About Author

Leave A Reply