Swabi: Woman gives birth to four children صوابی: خاتون نے ایک ساتھ چار بچوں کو جنم دیا

0

صوابی: خاتون نے ایک ساتھ چار بچوں کو جنم دیا

صوابی(ای این این)مانکی گاوں کے محلہ پٹواران میں ایک خاتون نے  ایک ساتھ چار بچوں کو جنم دیاہے جس میں تین بیٹے اور ایک بیٹی شامل ہے۔بتایہ گیا ہے کہ بچوں کے والد کا نام لیاقت علی ہے، جس کے ہاں چار بچوں نے جنم لیا۔ جب کہ بچوں کی صحت بہتر بتائی جاتی ہے۔

About Author

Leave A Reply