محرابپور میں دو ملا کی طالب علم کے ساتھ جنسی زیادتی - Eye News Network

محرابپور میں دو ملا کی طالب علم کے ساتھ جنسی زیادتی

0

ٹکرز

نوشہروفیروز: محراب پور کے مدرسے میں پڑھنے والے 14 سالہ بچے کیساتھ مدرسے کے اساتذہ کی اجتماعی بدفعلی۔ پولیس

نوشہروفیروز: متاثر بچے کے باپ کی مدعیت میں مدرسے کے اساتذہ کیخلاف مقدمہ درج۔ پولیس

نوشہروفیروز: ملزمان مولوی احمد رضا اور مولوی اللہ رکھا کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ ایس ایچ او حیدربروہی

نوشہروفیروز: ملزمان نے مدرسے کے بچے کو نامعلوم جگہ رکھ کر بدفعلی کی۔ پولیس

نوشہروفیروز: ابتدائی میڈیکل رپورٹ کے مطابق بچے سے بدفعلی کی تصدیق ہوئی ہے۔ پولیس

About Author

Leave A Reply