You are at:Home»News»Local»مٹھیانی:کوٹ مٹھا تھانہ پر عدالتی چھاپہ مغوی بازیاب
نوشہروفیروز: مٹھیانی کے قریب کوٹ مٹھا تھانہ پر ریڈ کمشنر کا چھاپہ، تین دن سے بیگناہ گرفتار شہری رمضان مشوری بازیاب، تشدد کی شکایات
نوشہروفیروز: ایڈیشنل سیشن جج ایک باغ علی شر نے 491 کی درخواست پر اللہ پرتو میمن کو ریڈ کمشنر مقرر کیا
نوشہروفیروز: چھاپہ مغوی کے والد مصری مشوری کی درخواست پر لگایا گیا، مشوری نوجوان بازیاب
نوشہروفیروز: ملزم کو تین دن سے تشدد کیا جا رہا تھا، ایف آئی آر بھی درج نہیں کی گئی، جاوید علی راجپر وکیل درخواست گذار
About Author