You are at:Home»News»Local»محرابپور میں دو ملا کی طالب علم کے ساتھ جنسی زیادتی
ٹکرز
نوشہروفیروز: محراب پور کے مدرسے میں پڑھنے والے 14 سالہ بچے کیساتھ مدرسے کے اساتذہ کی اجتماعی بدفعلی۔ پولیس
نوشہروفیروز: متاثر بچے کے باپ کی مدعیت میں مدرسے کے اساتذہ کیخلاف مقدمہ درج۔ پولیس
نوشہروفیروز: ملزمان مولوی احمد رضا اور مولوی اللہ رکھا کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ ایس ایچ او حیدربروہی
نوشہروفیروز: ملزمان نے مدرسے کے بچے کو نامعلوم جگہ رکھ کر بدفعلی کی۔ پولیس
نوشہروفیروز: ابتدائی میڈیکل رپورٹ کے مطابق بچے سے بدفعلی کی تصدیق ہوئی ہے۔ پولیس
About Author