عمرکوٹ(ای این این)
کنری کے رہائشی 32 سالہ شخص نے 3 معصوم بچوں کو پھندہ لگاکر خودکشی کر لی۔
چمن کولہی نامی شخص نے گذشتہ رات سسرال کے گاؤں پلی موڑ میں پہلے تین بچوں کو پھندہ دے کر ہلاک کرنے کے بعد خود کشی کر لی
اطلاع پر پولیس نے لاش تحويل میں لے کر سول ہسپتال سے پوسٹ مارٹم کے بعد ورثا کے حوالے کر دیں
خودکشی کا سبب بیوی سے ناراضگی بتایا جاتا ہے . پولیس ذرائع
واقعہ کی دفعہ 174 کے تحت کاروائی کر رہے ہیں۔ ایس ایچ او بودر فارم