مٹھیانی: سید آندل شاہ عرف دلدل والے سائیں انتقال کر گئے - Eye News Network

مٹھیانی: سید آندل شاہ عرف دلدل والے سائیں انتقال کر گئے

0

 مٹھیانی (ای این این) مٹھیانی کی معروف شخصیت سید آندل شاہ عرف دلدل والے سائیں رضائے الٰہی سے انتقال کر گئے ہیں۔

خیال رہے کہ مٹھیانی میں بڑے عرصے تک نکل والے ماتمی جلوس میں دلدل کی لغام ان کے ہاتھ میں ہوتی تھی اس لیے وہ دلدل والے سائیں کے طور پر بھی جانے جاتے تھے۔
سید عابد حسین شاہ اور سید نواز علی شاہ ان کے بیٹے ہیں۔

About Author

Leave A Reply