حب: صحافی الیاس کمبوہ کی ہمشیرہ انتقال کر گئی - Eye News Network

حب: صحافی الیاس کمبوہ کی ہمشیرہ انتقال کر گئی

0

حیدرآباد(ای این این ایس) شہدادکوٹ کی شخصیت جمیل احمد کمبوہ کی اہلیہ اور حب پریس کلب کے صدر محمد الیاس کمبوہ کی ہمشیرہ حیدرآباد کے اسپتال میں رضائے الٰہی سے انتقال کر گئیں ہیں۔ مرحومہ کی نماز جنازہ اور تدفین شہدادکوٹ میں ہوگی۔

About Author

Leave A Reply