مولوی کا ڈر: گڈانی میں گم ہونے والی بچی کو پولیس نے ڈھونڈھ نکالا - Eye News Network

مولوی کا ڈر: گڈانی میں گم ہونے والی بچی کو پولیس نے ڈھونڈھ نکالا

0

حب(ای این این ایس) گڈانی سے گم ہونے والی بچی کو گڈانی پولیس نے ڈھونڈھ نکالا یے، ایس ایچ او گڈانی تھانہ راشد بزنجو کے مطابق والدین نے بچی کو مدرسے میں دینی تعلیم حاصل کرنے کے لئے بھیجا تھا لیکن بچی کو سبق یاد نہ تھا اور استاد کے ڈر سے مدرسے جانے کے بجائے اپنے گھر کے قریب واقع باڑ لگے ہوئے خالی پلاٹ  میں جا کر چھپ گئی، جہاں بچی کو نیند آگئی تھی۔ 

بچی کی گمشدگی کی اطلاع پر پولیس نے ورثاء کے ساتھ مل کر قریبی باڑ لگے خالی پلاٹ میں سوئی ہوئی بچی کو تلاش کر نے کے بعد ورثاء کے حوالے کر دیا۔

راشد بزنجو نے کہا کہ گڈانی پولیس الرٹ ہے اور گڈانی میں امن و امان کی صورتحال مکمل کنٹرول ہے۔مولوی کا ڈر: گڈانی میں گم ہونے والی بچی کو پولیس نے ڈھونڈھ نکالا
حب(ای این این ایس) گڈانی سے گم ہونے والی بچی کو گڈانی پولیس نے ڈھونڈھ نکالا یے، ایس ایچ او گڈانی تھانہ راشد بزنجو کے مطابق والدین نے بچی کو مدرسے میں دینی تعلیم حاصل کرنے کے لئے بھیجا تھا لیکن بچی کو سبق یاد نہ تھا اور استاد کے ڈر سے مدرسے جانے کے بجائے اپنے گھر کے قریب واقع باڑ لگے ہوئے خالی پلاٹ میں جا کر چھپ گئی، جہاں بچی کو نیند آگئی تھی۔
بچی کی گمشدگی کی اطلاع پر پولیس نے ورثاء کے ساتھ مل کر قریبی باڑ لگے خالی پلاٹ میں سوئی ہوئی بچی کو تلاش کر نے کے بعد ورثاء کے حوالے کر دیا۔
راشد بزنجو نے کہا کہ گڈانی پولیس الرٹ ہے اور گڈانی میں امن و امان کی صورتحال مکمل کنٹرول ہے۔

About Author

Leave A Reply