نوشھروفیرو میں جمعرات کو وکلا کا عدالتی کارروائی کے بائکاٹ کا اعلان - Eye News Network

نوشھروفیرو میں جمعرات کو وکلا کا عدالتی کارروائی کے بائکاٹ کا اعلان

0

نوشھروفیرو (ای این این ایس) نوشھروفیرو میں ممکنہ طور پر وکلا کے چیمبر منہمند کرنے کے خلاف جمعرات کو عدالتی کام معطل کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔
ڈی بی اے نوشہرفیروز کے صدر عبدالرحیم عباسی اور جنرل سیکرٹری ایاز مری کا کہنا ہے کہ جمعرات کو وکلا عدالتوں کے سامنے پیش نہیں ہونگے۔
ان کا کہنا تھا کہ وکلا کے چیمبر غیر قانونی نہیں اس لیے ان کو گرانہ غیر قانونی ہے۔

About Author

Leave A Reply