عوامی شاعر مرتضیٰ شاھ ڈاڈاھی انتقال کرگئے - Eye News Network

عوامی شاعر مرتضیٰ شاھ ڈاڈاھی انتقال کرگئے

0

حیدر آباد (ای این این ایس) سندھ کے عوامی شاعر و صدارتی ایوارڈ یافتہ مرتضیٰ شاھ ڈاڈاھی 81 سال کی عمر میں ٹنڈو الہیار میں انتقال کرگئے ہیں۔
مرتضیٰ شاھ کافی عرصہ سے سانس کی تکلیف میں مبتلا تھے، جس کی وجہ سے انتقال کرگئے۔
مرتضیٰ شاھ نے زہر کو زمزم کرے پی ڈھوسیں جیسے مشہور زمانہ گیت گائے۔

About Author

Leave A Reply