You are at:Home»News»Local»مٹھیانی میں وحشی ملزم کی طالبعلم کے ساتھ جنسی زیادتی، ملزم فرار
مٹھیانی (ای این این ایس) مٹھیانی میں پانچویں جماعت کے طالبعلم تعمیر کے ساتھ ایک وحشی ملزم
وزیر گاڈھی نے موٹر سائیکل پر اغوا کرکے اس کو زیادتی کا نشانہ بنایا۔
ملزم نے گھر سے مین بازار جانے والے بچے کو زبردستی اٹھا لیا اور بند کی طرف کے جاکر تشدد کے بعد زیادتی کا نشانہ بنایا اور فرار ہو گیا۔
مٹھیانی پولیس نے بچے کے بڑے بھائی کی رپورٹ پر این سی داخل کر لی ہے اور ملزم کو گرفتار کرنے کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔
دوسری جانب شہریوں نے احتجاج کرتے ہوئے ملزم کی فوری گرفتاری اور مقدمہ درج کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
About Author