Former minister Zia Lanjar talking to media. (ENN)
نوشہرو فیروز(ای این این ایس) انسانی حقوق کے رہنما و وکیل لالا حسن پٹھان، عتیق الرحمن قریشی، قاضی قربان حسین، رانا سرور و دیگر نے سابق صوبائی وزیر اور وائیس چیئرمین سندھ بار کونسل ضیاء الحسن لنجار کے گھر پر حملے اور موتمار دھمکیوں کی مذمت کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ شرپسند دہشتگردوں کو فورا گرفتار کیا جائے۔
انہوں کہا کہ یے کھلی دہشتگردی ہے جس کی مذمت کرتے ہیں اور ملوث کرداروں کو سزا دی جائے۔