مشیر وزیر اعلیٰ سندھ اعجاز شاہ شیرازی کورونا کے باعث انتقال کرگئے - Eye News Network

مشیر وزیر اعلیٰ سندھ اعجاز شاہ شیرازی کورونا کے باعث انتقال کرگئے

0

کراچی(ای این این ایس) شیرزای گروپ کے سربراہ، وزیر اعلیٰ سندھ کے مشیر، سابق صوبائی وزیر سید اعجاز شاہ شیرازی کورونا کے باعث انتقال کرگئے ہیں۔
اعجاز شاہ کچھ عرصے سے کرونا کے باعث کراچی کے نجی اسپتال میں زیر علاج تھے۔ ایم پی اے سندھ سید ریاض شاہ ایم این اے ایاز شاہ کے والد ایم پی اے شاہ حسین شاہ کے چچا تھے۔
وہ پہلی بار ٹھٹھہ سے 1985 میں رکن سندھ اسمبلی منتخب ہوئے تھے۔ وہ ضلع ناظم بھی رہے۔ جبکہ مختلف اوقات میں سرکاری جماعتوں کے اتحادی رہے۔

About Author

Leave A Reply