ماھر تعلیم محمد یوسف شیخ انتقال کر گٸے - Eye News Network

ماھر تعلیم محمد یوسف شیخ انتقال کر گٸے

0

کراچی(ای این این ایس) سابق پرنسیپل کیڈٹ کالیج لاڑکانہ، سابق نگران وفاقی وزیر تعلیم و ماھر تعلیم محمد یوسف شیخ جمعرات کی صبح پی این ایس شفاءَ ہسپتال ڈفینس فیز ٹو کراچی میں علالت کے باعث انتقال کرگئے۔
مرحوم کے بیٹے محمد فاروق جنرل مئنیجر نیسپاڪ کے مطابق ان کی نماز جنازہ بعد نماز عصر ان کے آبائی شھر لاڑکانہ کے عید گاہ گرائونڈ میں ادا کی جائے گی۔

About Author

Leave A Reply