میر ظفراللہ خان جمالی انتقال کر گٸے - Eye News Network

میر ظفراللہ خان جمالی انتقال کر گٸے

0

کراچی(ای این این ایس) ‏سابق وزیر اعظم پاکستان میرظفر اللہ خان جمالی کراچی میں انتقال کرگئے۔
خیال رہے کہ وہ کچھ دن قبل دل کا دورہ پڑنے کے بعد انہیں کراچی منتقل کیا گیا تھا اور نجی اسپتال میں زیر علاج اور وینٹیلثر پر تھے۔

سینیٹر ثناءٕ اللہ نے ان کے انتقال کی تصدیق کی ہے۔

About Author

Leave A Reply