ملک طاہر اقبال کی والدہ لودھراں میں انتقال کر گئی - Eye News Network

ملک طاہر اقبال کی والدہ لودھراں میں انتقال کر گئی

0

ملتان (ای این این ایس) لیگل رائیٹس فورم کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر ملک طاہر اقبال کی والدہ ماجدہ انتقال کر گئی ہیں۔
وہ کچھ عرصے سے بیمار تھی اور ان تدفین آبائی علاقے لودھراں میں ہوگی۔
دوسری جانب ای این این کے ایڈیٹر لالا حسن، ایل آر ایف کے منظورِ احمد، ایڈوکیٹ فیاض اعوان و دیگر نے ملک طاہر اقبال سے تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کے بلند درجات کے لیے دعا کی ہے۔

About Author

Leave A Reply