مہمند(رپورٹ: امداد مہمند/ای این این ایس) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے مہمند کا جمعرات کے روز دورہ کیا۔
مہمند: وزیر اعلیٰ محمود خان نے دو ارب روپے کی لاگت سے تعمیر ہونے والے گورسل اور سر لڑہ روڈ کا افتتاح کیا۔
مہمند: وزیر اعظم عمران خان اور صوبائی حکومت نے جتنے بھی وعدے کئے تھے ہم اس پر آن بورڈ ہیں۔ وزیر اعلیٰ محمود خان
مہمند: دس سالہ ترقیاتی منصوبوں کے لئے پہلے دو سال پلاننگ کے لئے لگنے تھے ۔وزیر اعلیٰ محمود خان
مہمند : اب ہم انوسٹمنٹ کی طرف جا رہے ہیں اور ہمارے پراجکسٹس میچور ہو رہے ہیں۔ محمود خان
مہمند: موجودہ ترقیاتی منصوبوں سے اس علاقے کی تقدیر بدل جائے گی ۔ وزیر اعلیٰ محمود خان
مہمند: آج کے اس دورے میں مامد گٹ ہسپتال کا افتتاح بھی ہوگا۔ وزیر اعلیٰ محمود خان
مہمند: کوونا کے بعد پھر میرے اور میری ٹیم کے قبائلی علاقہ جات کے دورے ہونگے: وزیر اعلیٰ محمود خان
مہمند: ان تمام پسماندہ علاقوں کو ہم نے اٹھانا ہے، ہم اپنے وعدے پورا کریں گے وزیر اعلیٰ محمود خان