غلام رسول سموں انتقال کر گئے، پی ایس پی کی جانب سے اظہار تعزیت - Eye News Network

غلام رسول سموں انتقال کر گئے، پی ایس پی کی جانب سے اظہار تعزیت

0

کراچی(ای این این ایس) پاک سرزمین پارٹی (پی ایس پی) کے سینئر وائس چیئرمین اشفاق احمد منگی نے پارٹی چیئرمین سید مصطفیٰ کمال، صدر انیس قائم خانی اور کارکنان کی جانب سے لطیف آباد، حیدرآباد کے سابق ناظم، دیرینہ ساتھی غلام رسول سموں کے رضائے الٰہی سے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
انہوں نے مرحوم کی مغفرت، درجات کی بلندی، لواحقین کے لیے صبر جمیل اور اس پر اجر عظیم کی دعا کی۔

About Author

Leave A Reply