وحشی ملزم نے اپنے ہی گھر کے 10 افراد کو قتل کر دیا - Eye News Network

وحشی ملزم نے اپنے ہی گھر کے 10 افراد کو قتل کر دیا

0

سکھر(ای این این ایس) پنوعاقل کے نواحی گاؤں میں عبدالوہاب انڈھڑ نامی شخص نے چھریوں کے وار کر کے مبینہ طور پر اپنی بیوی، 4 بیٹوں، 4 بیٹیوں اور بہو کو قتل کر دیا.

وحشی ملزم نے کچھ سال پہلے اپنے سگے
بھائی کو بھی چھری سے قتل کر دیا تھا.

بعد ازاں معاوضہ دے کر جان چھڑا لی تھی۔ خاندانی ذرائع

About Author

Leave A Reply