حیدرآباد(ای این این ایس) حیدرآباد کے علائقے پریٹ آباد مہاجر مسجد کے قریب گھر سے چیز لینے کے لیے جانے والی 6 سالہ بچی کھلے گٹر میں گر کر جاں بحق ہو گٸی۔
علاقے کے لوگوں نے بچی کو نکال کر اسپتال منتقل کیا، تاہم بشری عرف ملائکہ اسپتال میں دم توڑ چکی تھی۔