مٹھیانی میں بجلی کی بندش اور لو گٸس پریشر کے خلاف دھرنا - Eye News Network

مٹھیانی میں بجلی کی بندش اور لو گٸس پریشر کے خلاف دھرنا

0

مٹھیانی (ای این این ایس) مٹھیانی میں بجلی کی بندش اور گٸس کے لو پریشر کے خلاف شہریوں کی بڑی تعداد نے مین چوک پر دھرنا دیدیا۔
شہریوں نے بجلی کی 13 سے 18گھنٹے بندش اور گٸس لو پریشر کے خلاف دھرنا دیکر نعریبازی کی۔
شہریوں کا کہنا تھا کہ حکام کو بار بار شکایات کی لیکن کوٸی سننے کو تیار نہیں۔

About Author

Leave A Reply