نوشہرو فیروز:اے ایس آٸی کا امتحان پاس کرنے والے امیدواروں کو نوکری کے لیٹر دے دیے گٸے - Eye News Network

نوشہرو فیروز:اے ایس آٸی کا امتحان پاس کرنے والے امیدواروں کو نوکری کے لیٹر دے دیے گٸے

0

نوشہرو فیروز(ای این این ایس) ضلع نوشہروفیروز کے سندہ پبلک سروس کمیشن کا امتحان پاس کرنے والے 14 پروبشنر اے ایس آئیز میں اپائنمینٹ آرڈر تقسیم کیے گئے۔
اس حوالے سے ایس ایس پی آفیس نوشہروفیروز میں ایک تقریب منعقد کی گئی، جس میں مذکورہ نوجوانوں میں پروبشنر اے ایس آئیز کے آرڈر تقسیم کیے گئے۔
نوکری پانے والوں میں ایاز علی ولد محمد سلیمان پنہور، مرتضی١ ولد علی اصغر ڈنگراج، محمد طاہر ولد خان محمد عالمانی، محمد عیسیٰ ولد محمد یار سبزوئی، عبداللہ ولد سوبھو خان چانڈیو، شاہد ولد سعید خان لنڈ، سید سفیر عباس ولد سکندر شاہ، وقار احمد ولد شمس الدین کلہوڑو، محمد سچل ولد منور حسین راجپر، وحید علی ولد محمد صالح مہیسر، ذیشان علی ولد عبدالشکور کوندھر، زاہد حسین ولد محرم خان سیال، عابد علی ولد غلام شبیر بلر، احمد علی ولد نور محمد کلہوڑو شامل ہیں۔

About Author

Leave A Reply