سوات کے صحافی شیرین زادہ کا پولیس گارڈ فائرنگ میں جانبحق، قاتل فرار - Eye News Network

سوات کے صحافی شیرین زادہ کا پولیس گارڈ فائرنگ میں جانبحق، قاتل فرار

0

سوات(ای این این ایس) ہم نیوز چینل کے بیوروچیف و سینئر صحافی شیرین زادہ کی سیکورٹی پر مامور پولیس اہلکار عمران کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے شہید کردیا۔
پولیس ذرائع کے مطابق عمران خان ڈیوٹی کر کے موٹرسائکل پر سوار ہوکرمینگورہ اپنے گھر جارہا تھا کہ کانجو میں نیشنل بنک کے قریب ان کو شہید کردیا گیا۔
نامعلوم حملہ آور فائرنگ کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔پولیس مزید تفتیش کر رہی ہے۔

About Author

Leave A Reply