وانا: طالبان کمانڈر کا والد قتل - Eye News Network

وانا: طالبان کمانڈر کا والد قتل

0

وانا (ای این این) قبائلی مشر محمد نواز گنگی خیل کو نامعلوم افرادنے فائرنگ کرکے قتل کردیا ہے۔
محمد نواز کو وانا بھرے بازار میں قتل کیا گیا۔
محمد نواز طالبان کمانڈر ملنگ خان کے والد بتائے جارہے ہے۔

مقتول کی میت ورثا کے حوالے کردی گئی۔

About Author

Leave A Reply