ہریپور: کم عمر لڑکی کے ساتھ جنسی زیادتی،ملزم گرفتار

0

ہریپور(ای این این) ہریپور کی صدر پولیس نے ایک ملزم اعجاز پر ایک لڑکی کے ساتھ جنسی زیادتی کا کیس داخل کر لیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ملزم اعجاز ولد ملک امان مدرسہ سے سیپارہ پڑہ کر گھر لوٹنے والی   (ث)  کو زبردستی اپنے ڈیرہ پر لے گیا اور اس کے ساتھ جنسی زیادتی کی۔

رپورٹ کے مطابق 12 سالہ لڑکی وہاں سے موقع دیکھ کر بھاگ نکلی۔ پولیس نے ایف آئی آر نمبر 278 داخل کرکے اس میں تعزیرات پاکستان  کی شق  311 اور 376 کے تحت ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔

About Author

Leave A Reply