گلگت بلتستان اوئرنس فورم کے ترجمان انجنیئر شبیرحملہ میں زخمی

0

اسلام آباد(ای این این)راولپنڈی کے علائقہ کمرشل مارکیٹ میں نا معلوم شرپسندوں نے  گلگت بلتستان اوئرنس فورم کے مرکزی ترجمان و معروف سیاسی اور سماجی شخصیت انجینئر شبیر پر چاقو سے حملہ کرکے زخمی کردیا۔

زخمی ہونے والے شبیر کوہولی فیملی اسپتال  داخل کردیا گیا۔ دوسری جانب سیاسی سماجی شخصیات نے حملہ کی مذمت کرتے ہوئے ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اس طرح کے ہتھکنڈوں سے قومی حقوق کی آواز کو دبایا نہیں جاسکتا۔

About Author

Leave A Reply