کراچی: ہیڈ ماسٹرز کا احتجاج، پی ایس پی رہنما اشفاق منگی کی شرکت

0

کراچی (ای این این ایس) پاک سرزمین پارٹی (پی ایس پی) کے وائس چیئرمین اشفاق منگی، نیشنل کونسل ممبر ڈاکٹر سراج اور گلشن چیپٹر کراچی کے صدر فرحان انصاری نے آئی بی اے پاس ہیڈ ماسٹرز کو مستقل نہ کرنے خلاف ہونے والے احتجاجی مظاہرے میں شرکت کی۔
ان کا کہنا تھا کہ اساتذہ کو مستقل کیا جائے، کتنے افسوس کی بات ہے اساتذہ سڑکوں پر در بدر ہیں اور ان کے مطالبات کو اہمیت نہیں دے رہا، لیکن پی ایس پی اساتذہ کے ساتھ کھڑی ہے۔

About Author

Leave A Reply