کراچی میں ریلوے تجاوزات کے خلاف بدھ سے آپریشن کا فیصلہ

0

کراچی(ای این این)کمشنر کراچی افتخار شالوانی اپنے دفتر مںی سپریم کورٹ کے احکامات کی روشنی مںے کراچی سرکلر ریلوے کی بحالی سے متعلق اہم اجلاس کی صدارت کررہے ہں۔
اجلاس مںع ڈی آئی جی آپریشن ریلوے اظر رشدو خان ، ڈی ایس ریلوے دید مظھر علی شاھ ڈی جی کےڈی اے عبدالقدیر منگی، ایم ڈی سندھ ماس ٹرانزٹ اتھارٹی اقتدار احمد، ڈاریکٹر اییٹے انکروچمنٹ فصلپ بشرٹ ممنن، ڈپٹی کمشنرز ساوتھ سدا صلاح الدین، ایسٹ احمدعلی صدییر، ویسٹ زاھد ممنی، ایس ایس پی ریلوے شھلہ قریشی، اے ڈی سی سنٹر ل کمال حکمک،پرہوجکٹ ڈاریکٹر کے یو ٹی سی شخت طالب فتاح ریلوے، پولسی, ریونوش اور دیگر افسران شامل تھے۔
اجلاس مںو فصلہ کاھ گا، کہ بدھ سے سرکلر ریلوے کے دونوں اطراف کے 50/50 فیٹ ٹریک پر ناجائز تجاوزات کے خاتمہ کےو ک آپریشن کاس جائے گا۔
وزیر ریلوے کے دورے سے پہلے کمشنر کراچی افتخار شالوانی تمام متعلقہ اداروں اور افسران کے ساتھ سرکلر ریلوے کے روٹ کا ہفتہ کو دورہ کرینگے۔
دس دن کے اندر تمام ریلوے ٹریک پر تجاوزات کا خاتمہ کرکے سپریم کورٹ کے فصلے کی روشنی مںم متعلقہ کمپنی کو سرکلر ریلوے کی بحالی کے ت منتقل کیا جائیگا۔آئندہ ٹریک کے دونوں اطراف 50/50 فٹ پر کوئی تجاوزات قائم نہیں ہونے دی جائیگی۔
سپریم کورٹ میں عملدرآمد رپورٹ بھی پش کی جائیگی۔

About Author

Leave A Reply