پی ایس پی کی جانب سے کراچی میں انتخابات کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر سماعت

0

کراچی(ای این این)
پاک سر زمین پارٹی (پی ایس پی) کی جانب سے دائر عام انتخابات 2018 کے خلاف درخواست کی سندھ ہائی کورٹ میں سماعت ہوئی۔

کامیاب ہونے والوں نے حلف بھی اٹھا لیا انہیں نااہل قرار دینا ہمارا کام نہیں: عدالت

انتخابات سے متعلق کوئی ایشو ہے تو الیکشن ٹریبونل سے رجوع کیا جائے، جسٹس محمد علی مظہر

الیکشن کو کاالعدم قرار دینا ہمارا کام نہیں ہے: جسٹس محمد علی مظہر

ہم نے ووٹوں کی دوبارہ گنتی سے متعلق درخواست دائر نہیں کی، وکیل پی ایس پی

تیاری کیلئے مہلت دی جاۓ٫ صوفیہ سعید وکیل پی ایس پی

عدالت نے پی ایس ہی کے وکیل کو تیاری کیلئے پانچ مئی تک کی مہلت دے دی۔

الیکشن میں بھرپور دھاندلی ہوئی ہے، کراچی کے کامیاب امیدواروں کا نوٹیفیکیشن کاالعدم ورار دیا جاۓ، پی ایس پی کی درخواست میں استدعا

About Author

Leave A Reply