پی ایس پی رہنما اشفاق منگی کی جلال محمود شاہ سے ملاقات

0

کراچی(ای این این

پاک سرزمین پارٹی (پی ایس پی) پاکستان کے

وفد کی سائیں جی ایم سید کی رہائش گاہ حیدر منزل آمد

وفد کی سربراہی وائس چیئرمین اشفاق احمد منگی کررہے تھے

وفد کی سندھ یونائیٹڈ پارٹی کے سربراہ و سابق ڈپٹی اسپیکر سندھ اسمبلی سید جلال  محمود شاہ سے ملاقات کی۔

چیئر چیئرمین پاک سرزمین پارٹی سید مصطفی کمال کی جانب سے 19 مئی کو ھونے والی افطار ڈنر کی دعوت دی

اس موقع پر ممبر نیشنل کونسل و جنرل سیکریٹری سندھ کونسل مقبول ابڑو ممبر نیشنل کونسل شمشاد صدیقی سندھ کونسل کے کلیم اللہ شاہ اور جعفرالحسن بھی موجود تھے

About Author

Leave A Reply