ٹانک کے پراپرٹی ڈیلر کو قتل کردیا گیا، ملزمان فرار

0

پشاور (ای این این ایس) خیبر پختونخوا کے ضلع ٹانک  میں محکمہ زراعت کے ملازم و  معروف پراپرٹی ڈیلر لیاقت علی کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے قتل کردیا ہے۔

پولیس کے مطابق مقتول لیاقت علی برہ خیل کے قریب اپنی گاڑی میں جارہے تھے کہ نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی۔

لیاقت علی  کی لاش ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال ٹانک  منتقل کردی گئی اور ملزمان کی تلاش کی جارہی ہے۔

About Author

Leave A Reply