مردان میں تھانے کے قریب اسکول ٹیچر عورت قتل، ملزمان فرار

0

پشاور(ای این این) مردان میں رہائش پذیر ضلع دیر بالا کے شیر محمد خان کی بیٹی نازیہ بی بی کو منگل کے روز مردان بازار میں  تھانے کے سامنے گولی مار کر قتل کردیاگیا۔

    سکول ٹیچرنازیہ بی بی کو قتل کرنے کے بعد ملزمان آسانی سے بھری بازار اور تھانے کے قریب ہونے کے باوجود فرار ہو گئے۔

About Author

Leave A Reply