عمرکوٹ: پشپا کماری ہندودھرم کے کولہی قبیلے کی پہلی خاتون اے ایس آئی بن گئی

0

عمرکوٹ (ای این این ایس)سندھ کے عمرکوٹ ضلع کے ایک پسماندہ گاؤں سے تعلق رکھنے والی پشپا کماری کمیشن کا امتحان پاس کرکے محکمہ پولیس میں اسٹنٹ سب انسپیکٹر (اے ایس آئی) بن گئی ہے۔

پشپا کماری اقلیتی ھندو دھرم کے کولہی برادری سے تعلق رکھتی ہیں۔

کولہی قبیلے کے لوگوں نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں پشپا کماری کی محنت اور کامیابی پر فخر ہے۔

About Author

Leave A Reply