علامہ ضمیر اختر نقوی انتقال کر گئے

0

کراچی(ای این این ایس) مشہور عالم دین علامہ ضمیر اختر نقوی کراچی میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے۔
علامہ ضمیر اختر نقوی کو ہفتہ کی رات گئے آغا خان اسپتال منتقل کیا گیا تھا، جہاں پر وہ حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے انتقال کرگئے۔

About Author

Leave A Reply