شہید بینظیر بھٹو یونیورسٹی نے بی اے کے نتاٸج کا اعلان کر دیا، کسی نے بھی پوزیشن حاصل نہیں کی

0

نواب شاہ(رپورٹ: وقار حسن) شہید بینظیر بھٹو یونیورسٹی نے دسمبر 2019 میں ہونے والے بی اے پارٹ ٹو کے امتحان کے نتاٸج اعلان کردیا ہے
ویب ساٸیٹ پر جاری کردہ نتاٸج کے مطابق کوٸی بھی امیدوار پوزیشن حاصل نہیں کر سکا
نتاٸج کے مطابق 105 امیدوار فرسٹ ڈوژن، 860 امیدوار سیکنڈ ڈویژن، جبکہ کے 60 امیدوار تھرڈ ڈوژن میں پاس ہوئے ہیں
دریں اثنإ 32 امیدوار مختلف مضامین میں فیل قرار دیے گۓ. دوسری جانب 17 امیدوار غیر حاضر رہے جبکہ 1124 امیدواروں نے امتحان میں حصہ لیا

About Author

Leave A Reply