سکرنڈ: ثقافتی پروگرام کا انعقاد، لوک گیت پیش

0

سکرنڈ(ای این این)سکرنڈ کے نواحی گاؤں مجید کیریو میں حاکم علی کیریو  اور راجا  ارشاد کیریو کی جانب سے سندھ کی ثقافت کو اجاگر کرنے کے لئے “اوطاق کچہری” منعقد کی گئی، جس میں سندھ کی ثقافت کے رنگوں کو بہترین طریقہ سے اجاگر کیا گیا تھا۔

 اس موقع پر فنکار استاد ساجدعلی ساجد اور فقیر انڑ نے اپنی مدھر آواز سے گیت پیش کیے۔

شرکاء کا کہنا تھا کہ ایسے پروگرام  ہر علائقہ میں ماہانہ کم سے کم  ایک بار ضرور منعود ہونے چاہییں۔ تقریب میں صحافیوں اور دیگر شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

About Author

Leave A Reply