سپریم کورٹ نے کے الیکثرک انتظامیہ پر بجلی گرادی، نام ای سی ایل میں ڈالنے اور مقدمہ درج کرنے کا حکم

0

کراچی (ای این این ایس) چیف حسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد نے کراچی شہر میں جاری لوڈشیڈنگ اور کرنٹ لگنے سے ہونے والی اموات پر سی ای او کے الیکٹرک سمیت ذمہ دار انتظامیہ کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا حکم دیدیا ہے۔
چیف جسٹس نے مزید حکم دیا کہ سی ای او اور دیگر انتظامیہ کے خلاف مقدمہ بھی درج کیا جاٸے۔

About Author

Leave A Reply