سانحہ کرائسٹ چرچ پرسوگ: نیوزی لینڈ کی وزیراعظم کا مثالی اظہار یکجہتی

0

  کراچی (ای این این) سانحہ کرائسٹ چرچ پر سوگ اور شہدا کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے نیوزی لینڈ میں اذانیں دی گئیں جب کہ اس موقع پر نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈن نے مسلمانوں سے مثالی یکجہتی کا اظہار کیا۔

اجتماع سے خطاب میں ان کا کنہا تھا کہ ہم ایک ہیں،آج سارا نیوزی لینڈ غمزدہ ہے۔

جسینڈا آرڈن نے دوران خطاب مسلمانوں کے ایک جسم کی مانند ہونے کی رسول اللہﷺ کی حدیث بھی بیان کی اور بعد میں خواتین سے گلے مل کر انہیں حوصلہ دیا۔

About Author

Leave A Reply