خانپور: بیٹے کو بچاتے ہوٸے باپ بھی ڈوب کر جانبحق

0

خانپور-ہزارہ(ای این این ایس) اسلام آباد کی رہائشی فیملی کو خانپور ندی ہرو میں حادثہ پیش آیا ہے. بیٹے کو بچانے والا باپ بھی ڈوب گیا۔ دونوں باپ بیٹا جانبحق ہو گٸے۔ مقامی افراد نے لاشیں نکالیں۔ریسکیو 1122 خانپورکی ٹیم موقع پر پہنچ گئی۔ لاشیں ہسپتال خانپور اسپتال پہنچا دی گئیں
ڈوبنے والے باپ بیٹے کی شناخت بالترتیب حامد ولدِ عبد الستار سکنہ سیدپور اسلام آباد عمر 40 سال اور عبد الرافع عمر 13 سال کے طور پر ہوئی ہے

About Author

Leave A Reply