حیدرآباد: لطیف آباد پولیس کی جانب سے منشیات فروش گرفتار کرنے کا دعویٰ

0

حیدرآباد(ای این این)ایس ایس پی حیدرآباد کی جانب سے منشیات فروشوں کے خلاف سخت کاروائی کے احکامات کے بعد ڈی ایس پی لطیف آباد حاجی مسعود اقبال کی زیر نگرانی ایس ایچ او اے سیکشن لطیف آباد انسپکٹر محمد مجتبیٰ شیخ نے اسٹاف کے ہمراہ خفیہ  اطلاع پر یونٹ نمبر 11لطیف آباد میں چھاپہ مار کاروائی کر کے منشیات فروش ملک اسد کو گرفتار کر  لیا۔

ایس ایچ او مجتبیٰ شیخ کے مطابق گرفتار ملزم کے قبضہ سے 140گرام چرس برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا ہے۔

About Author

Leave A Reply