جنگ زدہ علاقوں کے علاؤہ دنیا بھر میں سال 2019 میں 56 صحافی قتل کر دیے گئے: رپورٹ - Eye News Network

جنگ زدہ علاقوں کے علاؤہ دنیا بھر میں سال 2019 میں 56 صحافی قتل کر دیے گئے: رپورٹ

0

کراچی (ای این این ایس) اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ 2019 کے دوران جنگ زدہ علاقوں سے باہر 56 صحافی مارے گئے۔ اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کے ترجمان اسٹیفن ڈجارک نے اقوام متحدہ کی تنظیم یونیسکو کے اعداد و شمار کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ 2019کے دوران زیادہ تر لڑائی کے علاقے سے باہر 56صحافی ہلاک ہو گئے جو 2018 کے مقابلے میں نصف تعداد ہے ، 2018 میں 99 صحافی ہلاک ہو ئے تھے۔
خیال رہے کہ 2019 کے دوران پاکستان میں ایک خاتون سمیت سات صحافی قتل کر دیے گئے، جبکہ 15 تشدد کے واقعات میں زخمی ہوئے۔

About Author

Leave A Reply